زہریلا شربت بیچنے پر بھارتی باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید

کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارت کے ایک باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رگھوویندرا پرتاپ سنگھ دوائیں فراہم کرنے کی والی بھارتی کمپنی کاافسرِ اعلٰی تھا۔ اسے 89 اموات کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔ رگھوویندرا پرتاپ…

پشاور زلمی کی جیت ؛ بابر کی سنچری کے بعد عارف نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو روند ڈالا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز میچ میں 8 رنزسےشکست دے دی۔ زلمی کے کپتان بابر اعظم نے شاندار سنچری بنائی اور عارف یعقوب نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پشاور…

کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج

کراچی میں پیر کی دوپہر سے شروع ہونے والی تیز ہواؤں بدستور چل رہی ہیں۔ منگل کی صبح ہوا کی رفتار 35 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔ تیز سرد ہوائیں چلنے کے سبب سبب شہر میں درجہ حرارت کم ہوگیا ہے اور کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسئس ریکارڈ کیا گیا۔…

حسن علی نے اپنے دوسرے بچے کا نام شئیر کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی حسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، کھلاڑی نے نومولود کا نام بھی صارفین سے شئیر کر دیا ہے۔ فاسٹ بالر حسن علی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر اپلوڈ کی ہے، جس میں کھلاڑی نے لکھا کہ ’بیٹی پیدا ہوئی…

آج کے دن پاکستانی فضائیہ کے شاہینوں نے بھارتی فضائیہ کو دن میں تارے دکھائے تھے

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ 27 فروری کا دن پاکستانی عوام یقیناً سرپرائز ڈے کے نام سے یاد رکھتے ہیں کیونکہ اس دن مشہور آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ انجام پایا تھا جسے آج 5 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ آج سے5 سال قبل پاکستان میں دراندازی کی صورت میں بھارت کو…

لاہور; ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن تیز

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نےبغیر لائسنس،بغیر ہیلمٹ اور کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ بغیر…

دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی شہید

مردان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس کے ایس پی اعجاز خان شہید ہوگئے۔2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مردان کے علاقے زڑہ متہ میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی…

امریکہ کا پاک ایران گیس منصوبے پر تبصرے سے گریز

(ویب ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاک ایران گیس پائپ لائن پرتبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی رپورٹس نہیں دیکھیں ۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میتھیو ملیر نے پاک ایران گیس پائپ لائن پر…

پنجاب کی بہادر بیٹی وزیر اعلی بن کر عوام کی خدمت کرے گی ،رانا ثناء اللہ

لاہور : ن لیگی رہنما راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ تاریخی لمحہ ہے، پنجاب کی بہادر بیٹی مریم نوازپنجاب کی خدمت کاسب سے بڑا منصب سنبھالنے جا رہی ہیں۔مریم نواز شریف کے نقش قدم پر چلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے…

زمان ٹاؤن میں دو مبینہ ڈاکو شہری کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاون میں 2 مبینہ ڈاکو شہری کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ملزموں کی فائرنگ سے ایک شہری بھی زخمی ہوا ہے جبکہ شہری کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈکیتوں کی ہلاکت کے 3 مقدمات بھی درج کرلیے گئے ہیں۔ پہلا…

لاپتہ افراد کو تلاش کر کے لائیں ،سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کو تلاش کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی، دورانِ سماعت عدالت نے تفتیشی افسر سے مکالمہ کرتے ہوئے لاپتا افرادکی بازیابی کے…

مانسہرہ الیکشن : نواز شریف کی درخواست سماعت کل تک ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کو مزید دلائل دینے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں نواز شریف کی این اے…