مریم نواز کی بلوچ کلچر ڈ ے پر مبارکباد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچ کلچر ڈ ے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ کلچر میں محبت اور حب الوطنی کے خدوخال نمایاں ہیں۔۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ بلوچستان خوبصورت لوگوں کی خوبصورت…

بورڈ آف مینجمنٹ ممبران کادیامر بھاشا ڈیم سائٹ کا دورہ ،تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دیامر بھاشا کنسٹلنٹس گروپ کے بورڈ آف مینجمنٹ کے ممبران نے پراجیکٹ میں تعمیراتی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے دیامر بھاشا ڈیم سائٹ کا دورہ کیا. دورے کے دوران کنسلٹنٹس گروپ کے بورڈ آف مینجمنٹ کے ممبران نے مین ڈیم کے…

سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کی کامیاب تکمیل پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا اظہارمسرت

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان میں مقرر امریکی سفیر کی دورہ کراچی کے موقع پرسابق وزیرتعلیم سندھ سید سردارعلی شاہ، سیکریٹری سندھ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر شیریں مصطفی کے ہمراہ صوبے بھر میں ہزاروں بچوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنے…

ایس ای سی پی نے ایمپلائر فنڈڈ اسکیموں کی اجازت دیدی

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے رضاکارانہ پنشن سسٹم (وی پی ایس) کے ریگولیٹری فریم ورک کو مزید وسیع کرنے کے پیش نظر، ایمپلائر پنشن فنڈز متعارف کروا تے ہوئے ، سرکاری اور نجی دونوں شعبوں میں، آجروں کی جانب سے…

حکومت بجلی اور گیس کے بجائے سگریٹ پر ٹیکس بڑھائے، ملک عمران احمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے حکومت کو بجلی اور گیس کی بجائے سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویزدیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے نہ صرف پاکستان میں صحت کے نظام پر سگریٹ سے ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے پڑنے والا اضافی بوجھ کم کیاجاسکتا ہے بلکہ…

پاکستان سکھ گورو دواہ پربندھک کمیٹی کے نو منتخب ممبران کا اجلاس، سردار رمیش سنگھ اروڑاپردھان منتخب

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سکھ گورو دواہ پربندھک کمیٹی کے نو منتخب ممبران کا چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ارشد فرید خان کی سربراہی میں اجلاس، ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز رانا شاہد سلیم نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں ممبران نے سردار رمیش…

مریم نواز نے صوبے بھر میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگا دی

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگا دی۔ سیکرٹری اسمبلی نے تصدیق کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگا دی ہے، سیکرٹری وزیراعلیٰ نے اس…

ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنزکی سزا چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنزکی سزا چیلنج کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف کمشنر آفس اسلام آباد کی جانب سے انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ، انٹراکورٹ…

مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔ سپیکر کیلئے مسلم لیگ (ن)کے سردار ایاز صادق اور سنی اتحاد کونسل کے عامر ڈوگر کے درمیان مقابلہ ہوا،سردارایاز صادق نے199ووٹ لئے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے عامر…

سینٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نےسینٹ کی چھ خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان  کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے شیڈول میں کہا گیا ہے کہ سینٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ 14 مارچ کو کروائی جائے گی۔سینٹ…

ہم انتقام نہیں لینا چاہتے،علی امین گنڈا پور

پشاور(نیوزڈیسک)نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہم انتقام نہیں لینا چاہتے۔ ایسا نظام چاہتے ہیں جہاں کوئی کسی کے ساتھ زیادتی نہ کر سکے۔ علی امین گنڈا پور نے وزیر اعلی منتخب ہونے کے بعد اجلاس سے خطاب میں کہا کہ…

لوئرکوہستان،مسافرگاڑی حادثے کا شکار،4افرادجاں بحق

لوئر کوہستان(مصعب خالق)طور قمر کے مقام پر گاڑی نمبر ANZ-393 گلگت سے اسلام آباد جانے والی گاڑی حادثہ کا شکار ۔ پولیس کی اطلاع کے مطابق یہ واقعہ ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر پیش آیا -ابتدائی اطلاع کے مطابق ابھی تک پانچ افراد کو کھائی سے نکالا…