وزیراعظم کا انتخاب، پارلیمنٹ میں ارکان کی آمد جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ میں ارکان کی آمد جاری ہے۔ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کی جانب سے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ خورشید شاہ، خواجہ آصف، مریم اورنگزیب، امیر مقام اور عامر…

انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاوس خالی کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاوس خالی کردیا ، انوارالحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15الاٹ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں نئے وزیراعظم کے انتخاب سے ایک روز قبل ہی نگراں وزیراعظم انوارالحق…

گنڈاپور کی تقریر سے پتہ چلتا ہے کہ پارٹی گائیڈ لائن کیا ہے،مراد علی شاہ

کراچی(نیوزڈیسک )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ صدارتی الیکشن کے لیے ہم ایم کیو ایم کے پاس بھی جائیں گے، ایم کیو ایم کے ساتھ ماضی میں اچھے تعلقات رہے،ہماری لوکل گورنمنٹ اس وقت امپاور ہے، ایم کیو ایم کی بلدیات سے متعلق ڈیمانڈ…

مالٹاسے پاکستان آنیوالا بحری جہاز بھارت میں روکے جانے کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)بھارت نے چین سے کراچی جانے والے ایک بحری جہاز کو ممبئی کی بندرگاہ پر روک لیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی کسٹم حکام نے جہاز کو اس میں جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام میں استعمال ہونے والے سامان کی موجودگی کے شبے…

اپر کوہستان میں شدیدبارشوں سے لینڈسلائیڈنگ،شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

شاہراہ قراقرم (مصعب خالق)تیز بارش کی وجہ سے اپرکوہستان میں 4مختلف مقامات ، لوٹر،گائے گاہ ،سازین، بھاشا کے مقامات پر رات گئے بدستور بند ہے لوئرکوہستان 3 مختلف مقامات ، پٹن، کیرو، کیال کے مقامات پر تیز بارش کی وجہ سے لینڈسلائیڈنگ کے باعث…

ایم کیو ایم نےسائنس وٹیکنالوجی اور حج کی وزارتیں لینے سے معذرت کرلی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ اور دو سے تین وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق (ن)لیگ نے کابینہ کے وزیروں کی تعداد کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور وفاقی کابینہ میں وزیروں کی تعداد 20 ہونے پر ایم کیو ایم کو دو…

وزیراعلیٰ پنجاب متحرک،قائم پناہ گاہوں کاتفصیلی ریکارڈمانگ لیا

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےصوبےمیں قائم پناہ گاہوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےلاہورکی5پناہ گاہوں سمیت 25کی تفصیلات طلب کرتےہوئےپناہ گاہوں میں قیام کرنے والے افراد اور ہونے والے…

تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد سعودی عرب سے وطن واپسی پرگرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے وطن واپسی پرگرفتارکر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالیہ شہزاد پولیس کو 9 مئی کے مقدمات میں مطلوب تھیں۔ سرور روڈ پولیس نے لاہور ائرپورٹ سے گرفتاری کے بعد…

لاپتا افراد کے مسئلے پر پارلیمنٹ سے باہر موجود لوگوں سے بھی بات کریں گے، بلاول

کوئٹہ (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کے مسئلے پر پارلیمنٹ سے باہر موجود لوگوں سے بھی بات کریں گے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم تمام سیاسی جماعتوں کے…

اقتدار کی ہوس کیلئے تحریک انصاف اپنی پارٹی چھوڑ کر دوسروں کے پاس گئی، خواجہ آصف کی کڑی تنقید

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ اقتدارکےہوس کیلئےآپ اپنی پارٹی چھوڑکردوسروں کے پاس گئے۔ میڈیاسے بات چیت میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کل قومی اسمبلی اجلاس میں ہونے والی…

آزادکشمیر،سیاحتی مقامات پر برفباری،لینڈسلائیڈنگ کے باوجود تما م شاہرایں مکمل فعال

مظفرآباد (نیوزڈیسک) آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات پر تعینات ٹوریسٹ پولیس اور مقامی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ وادی کے مختلف شہروں میں برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں تاہم اس کے باوجود کسی بھی جگہ پر کوئی بھی شاہراہ بند نہیں …

راولپنڈی میں بارش، پشاور اور لاہور کا میچ منسوخ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ راولپنڈی میں مسلسل بارش پر پی ایس ایل کا یہ 17واں میچ ختم کیا گیا۔ مسلسل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے میچ کا ٹاس بھی…