2017ء کے بعد سے پاکستان میں ایچ آئی وی کیسز میں تیزی سے اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں 2017ء کے بعد سے ایج آئی وی ایڈز کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں عورتوں اور بچوں کی ایک بڑی تعداد ایچ آٸی وی پازیٹیو ہے، وہ اضلاع جہاں مردوں میں ایچ…

برطانیہ مسلمان فوجیوں کیلئے 35.8 کروڑ روپے سے یادگار تعمیر کرے گا

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کی حکومت نے سلطنتِ برطانیہ کے لیے لڑنے والے مسلم فوجیوں کی یادگار تعمیر کرنے کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔ اس یادگاری کی تعمیر پر 10 لاکھ برطانوی پاؤنڈ (35 کروڑ 80 لاکھ پاکستانی روپے) خرچ ہوں گے۔ برطانوی حکومت نے دو…

ملک کے حالات دیکھتے ہوئے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے بات کی،بلال کیانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ عارف علوی نے کبھی صدر کے عہدے کا پاس نہیں رکھا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ عارف علوی ایک جماعت اور ایک گروہ کے آلہ کار کا کردار ادا کرتے رہے۔…

10رمضان تک تمام ضرورت مندوں تک رمضان نگہبان پیکج پہنچ جائے گا،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دیں گے، گھروں میں ان کا حق پہنچائیں گے۔ پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے پونچھ ہاؤس میں ماڈل رمضان بازار کنٹرول روم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈسٹرکٹ ڈیش…

گوادرمیں کبھی اتنی بارش نہیں ہوئی جتنی اس بار ریکارڈ کی گئی،وزیراعلیٰ بلوچستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متاثرینِ بلوچستان کے لیے سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے امدادی سامان فراہم کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں سعودی سفیر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ گوادر کے بارش سے متاثرین…

خواتین مودی زندہ باد کہنے پر شوہر کو کھانا نہ دیں، دہلی کے وزیر اعلٰی کی اپیل

نئی دہلی (نیوزڈیسک) دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجری وال نے خواتین سے کہا ہے کہ اگر شوہر وزیر اعظم مودی زندہ باد کا نعرہ لگائے تو اسے کھانا مت دو۔ دہلی میں ’مکھیہ منتری مہیلا سمان یوجنا‘ کے تحت ’مہیلا سمان سماروہ‘ سے خطاب کرتے ہوئے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کی تلاش جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کل وقتی کوچ پہلی ترجیح قرار دے دی گئی ہے اور پی سی بی مستقل بنیادوں پر کوچ کی تقرری کا خواہشمند ہے۔ سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن اب بھی کوچنگ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں لیکن ان کے پیشگی کمٹمنٹس…

وزیر اعلیٰ کے پی کا صدر کی تقریب حلف برداری میں نہ جانے کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آج پشاور میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کروں گا۔ پی…

گوادرمیں رات بھر موسلا دھار بارش، پانی جمع

گوادر(نیوزڈیسک) گوادرمیں رات سے جاری تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔ موسلا دھار بارش سے زہران، سیسدی، چوڑ اور ملحقہ علاقوں کے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ دشت کی رابطہ سڑکیں ایک بار پھر بند ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب محکمۂ موسمیات…

شمالی غزہ میں کھانے پینے کی قلت، مزید 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)غزہ کے فلسطینیوں کو بمباری کے ساتھ بھوک سے مارنے کی اسرائیلی سازش، شمالی غزہ میں کھانے پینے کی قلت سے مزید 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے کہاکہ غذائی قلت سے 2 ماہ کے…

نادراکا24واں یوم تاسیس پاکستانی عوام کے نام کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)24 سالہ سفر میں نادرا نے نہ صرف ہر پاکستانی کی شناخت کو یقینی بنایا بلکہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے تیسرے بڑے طبقے کو خدمات فراہم کرنے والا ادارہ بن گیا گزشتہ سال کے دوران 3 کروڑ شناختی دستاویزات کی پراسیسنگ کی گئی،…

آصف زرداری بھاری اکثریت سے دوسری بار صدر مملکت منتخب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکمران اتحاد کے نامزد امیدوار آصف علی زرداری دوسری بار صدر مملکت منتخب ہوگئے۔ ’ آصف زرداری نے 255 ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے مقابل سنی اتحاد کونسل کے نامزد امیدوار محمود اچکزئی نے 119ووٹ حاصل کیے۔ صدر مملکت کے…