پاکستان کی زمینی راستے سے روس کو پھلوں کی ترسیل شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے زمینی راستے سے روس تک پھلوں کی نقل و حمل شروع کر کے علاقائی تجارت میں ایک سنگِ میل حاصل کیا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کی نیشنل لاجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) کے 16 ٹرک سنگترے لے کر تقریباً 6 ہزار کلومیٹر کا…

چین میں کوئلے کی کان میں حادثات، 12 افراد ہلاک

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں 24 گھنٹوں کے دوران کوئلے کی کان کے دو الگ حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابقچین میں 24 گھنٹوں کے دوران کوئلے کی کان کے دو الگ حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ صوبے شانزی میں کوئلے کی کان کے حادثے…

بانی پی ٹی آئی کی آنت میں تکلیف تھی، سپرنٹنڈنٹ کو بتانا چاہیے تھا، علیمہ خان

لاہور(نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنت میں تکلیف تھی، سپرنٹنڈنٹ کو بتانا چاہیے تھا۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا کہنا…

آج سیونگ اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کٹوتی کی جائیگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آج ملک کے بینکوں میں عام تعطیل ہے اور آج سیونگ اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی کی جارہی ہے۔ رواں سال زکوٰۃ نصاب1 لاکھ 35 ہزار 179 روپے مقرر ہے۔ بینک میں 1 لاکھ 35 ہزار 179 روپے یا اس سے زائد رقم کے سیونگ اور پی ایل ایس…

پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگادی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی۔ بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقاتوں کا دن ہے، پولیس نے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے باہر…

پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ماہانہ ویلتھ لمیٹڈ (ایم ڈبلیو ایل) کے زیر انتظام ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ (ایم آئی آئی ای ٹی ایف) کی لسٹنگ کر دی ہے۔ ایم آئی آئی ای ٹی ایف کے یونٹس کی ٹریڈنگ کا آغاز 11 مارچ 2024 سے…

اسلام آباد پولیس کے ماہ رمضان کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی سی سی پی او کے احکامات پر اسلام آباد پولیس کا ماہ رمضان کے دوران سکیورٹی کے فول پروف انتظامات۔ اسلام آباد پولیس کے 2500 سے زائد افسران وجوان سکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ تمام ڈی پی اوز، ایس ڈی پی اوز اور افسر…

معروف امریکی مصنف و صحافی شان کنگ نے اہلیہ سمیت اسلام قبول کرلیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ایوارڈ یافتہ معروف لکھاری، صحافی اور انسانی حقوق کے رہنما 44 سالہ جیفری شان کنگ نے اپنی اہلیہ رائے کنگ کے ساتھ اسلام قبول کرلیا۔ شان کنگ کو نسل پرستی اور خصوصی طور پر افریقیوں اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے خلاف آواز…

انیس رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کی19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن مجید اور قومی ترانے کے ساتھ کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں وزیرِ اعظم…

اسرائیل نے انتفاضہ کے پایہ تخت مسجد اقصی کو گریژن میں تبدیل کر دیا

تل ابیب(نیوزڈیسک)فلسطین میں غزہ کی پٹی میں جاری خونریز جنگ کے دوران رمضان المبارک کی پہلی رات اسرائیلی پولیس نے سینکڑوں فلسطینی نمازیوں کو مسجد اقصی میں داخل ہونے سے روک دیا اور ان میں سے متعدد کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ غیرملکی خبررساں…

آئین اور قانون میں رہتے ہوئے اسمبلی اور ملک میں احتجاج کریں گے، عمر ایوب

اسلام آباد(یوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت اپنے ہوش و حواس کھوبیٹھی ہے، بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، آئی جی پنجاب ن لیگ کے گھریلو ملازم بن چکے ہیں، مریم نواز کے کہنے پر پنجاب میں…

پنجاب کے قلیل المدتی بجٹ کی منظوری لینے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے قلیل المدتی بجٹ کی اسمبلی سے منظوری لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ اجلاس میں آئندہ 3 ماہ کے بجٹ اخراجات کی اسمبلی سے…