سی ایم ایل کینسر میں مبتلا مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی شروع

کوئٹہ(نیوزڈیسک) سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی ذاتی کاوشوں سے سی ایم ایل کینسر میں مبتلا مریضوں کو ڈیڑھ سال کے تعطل کے بعد مفت ادویات کی فراہمی شروع سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی ذاتی کاوشوں سے سی ایم ایل (CML) خون کے کینسر…

وزیراعظم آزادکشمیر سے ہاشوگروپ کے وفدکی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے ہاشو گروپ کے ڈپٹی چیئرمین/سی ای او مرتضیٰ ہاشوانی نے وفد کے ہمراہ جموں و کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور, وزیر…

ملتان،راولپنڈی میں آتشزدگی کے واقعات،سوئی ناردرن گیس کی وضاحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محلہ جوادیاں حرم گیٹ ملتان و راولپنڈی بھابڑا بازار میں آتشزدگی کے واقعات محلہ جوادیاں حرم گیٹ ملتان میں 12 مارچ 2024ء کو سحری کے وقت 12 بجے کے بعد سلینڈر دھماکے کا واقعہ پیش آیا۔ مذکورہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سوئی…

نیشنل بینک کے ملازم رانا مجاہد علی توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں،حیدرحسین

لاہور(نیوزڈیسک)سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات میں مداخلت پر نیشنل بینک کے ملازم رانا مجاہد علی توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں، رانا مجاہد علی کی جانب سے خود کو سیکرٹری…

ہاکی ک معیار کو بہتر بنانے کے لئے ہم سب کو مل کرکام کرنا ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہاکی کی سمت درست کرنے کے لئے دیانتدار اور محنتی لوگوں کی ضرورت ہے۔ ہاکی کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ہم سب کو مل کرکام کرنا ہوگا۔ ہاکی نے بہت کچھ دیا اب ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ قومی کھیل کی بہتری کے لئے کام کریں،…

وزیر توانائی ڈاکٹر مصدق ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر توانائی ڈاکٹر مصدق ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا سیکرٹری پیٹرولیم مومن آغا اوردیگر حکام کی جانب سے وزیر توانائی کا خوش آمدید عوام کی سہولت موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ وفاقی وزیر توانائی مصدق ملک…

اردن کیخلاف میچ ،قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ کا آغاز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ 2پاکستان اور اردن کے درمیان کھیلا جائیگا۔ اردن کیخلاف میچ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کا آغاز قومی ٹیم نے ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹینٹائن کی نگرانی میں ٹریننگ کی فٹنس کوچ کلاڈیو…

قرض مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا مشن آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)اور وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار کرلیا گیا جس کے تحت آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 14 مارچ سے…

حسین اور حسن نواز لاہور پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک) لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز لاہور پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے جاتی امرا پہنچنے پر اپنے بیٹوں کا استقبال کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لندن سے لاہور پہنچے…

محمد اورنگزیب کی وزیرخزانہ تعیناتی مثبت اقدام ہے، بلوم برگ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بلوم برگ نے محمد اورنگزیب کی بطور وزیرخزانہ تعیناتی کو مثبت اقدام قرار دیا۔ امریکی جریدے بلوم برگ نے رپورٹ میں کہا کہ محمد اورنگزیب کو وزارت خزانہ کے لیے دیگر امیداروں اسحق ڈار اور شمشاد اختر پر ترجیح دی گئی ہے۔انہوں نے…

عمر ایوب کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کی مذمت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے دو ہفتوں کے لیے ملاقاتوں پر پابندی کی مذمت کی ہے۔ عمر ایوب نے اڈیالہ جیل کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے…

100 سال قبل بنی فلم کی گمشدہ ریل نیلام گھر سے دریافت

کینساس(نیوزڈیسک) امریکا میں 1923 میں بنائی گئی ایک خاموش فلم کی طویل عرصے سے گمشدہ ریل نیلام گھر سے دریافت ہوگئی۔ فلم عوامی نمائش کے لیے جلد پیش کی جائے گی۔ امریکی شہر کینساس سٹی سے تعلق رکھنے والے گیری ہگنز کے مطابق وہ گزشتہ برس نایاب…