الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں پر ارکان کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر ارکان کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کےمطابق مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلےپرالیکشن کمیشن کے لا ونگ نے اپنی رائے دے دی، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاور…

آئندہ بجٹ میں صنعتوں کیلئے بجلی و گیس کی سبسڈی ختم کی جائے،آئی ایم ایف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئی ایم ایف نے قرض اور بجٹ مذاکرات سے پہلے معاشی چیلنجز ظاہر کردیئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے آئندہ بجٹ میں توانائی شعبے کے لیے پالیسی گائیڈ لائن فراہم کردی، آئندہ مالی سال بجلی اور گیس کے ریٹ بروقت طے…

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،پی ٹی آئی کاشیرافضل مروت کوشوکازنوٹس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنےپرتحریک انصاف نےشیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق شو کاز نوٹس تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے جاری کیا ۔ شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر…

امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ نے بھارت کی 3 بڑی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے بھارتی کمپنیوں پر غیر قانونی طریقے استعمال کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔ پابندی کا سامنا کرنے والی بھارتی کمپنیوں میں زین…

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں  دو طرفہ امور پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی…

راولپنڈی میں غیر قانونی اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی سے غیرقانونی اسلحہ برآمد کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیا گیا خود کار اسلحہ خیبر پختونخوا سے پنجاب اسمگل کیا جا رہا تھا۔ پولیس کا بتانا ہے…

ایف بی آر نے سمز بلاک کرنے کیلئے 5 ہزار نان فائلرز کی تفصیلات ٹیلی کام آپریٹرز کو فراہم کردیں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے لیے تفصیلات ٹیلی کام آپریٹرز کو فراہم کردی ہیں جس کے بعد ٹیلی کام آپریٹرز نے نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے سے خبردار کرنے کے پیغامات بھیجنا شروع کر…

پارک لین ،توشہ خانہ گاڑیوں کاریفرنس،زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پارک لین اورتوشہ خانہ گاڑیوں کےریفرنس کیس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گئی۔ تفصیلات کےمطابق احتساب عدالت اسلام آبادنے صدر مملکت آصف علی زرداری کیخلاف کارروائی روک دی ۔ احتساب عدالت کے جج…

شہباز شریف کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے مذاکرات بہتر ہوسکتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سابق وفاقی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کی قیادت نواز شریف کے پاس ہے، ان سے مذاکرات بہتر ہوسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کے پاس کچھ بھی نہیں، نواز شریف ملک…

کندھ کوٹ،ڈاکوؤں نے پیٹرول پمپ لوٹ کر 2 مزدوروں کو اغوا کرلیا

کندھ کوٹ (نمائندہ خصوصی)کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے مزید 2 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے ٹھل روڈ پیٹرول پمپ سے مزید 2 مزدوروں کو اغوا کیا، ڈاکو فیصل آباد کے رہائشی مزدوروں کو اغوا کرکےکچےکی طرف فرارہوگئے۔ پولیس کے مطابق موقع…

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان موخر ہوگیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان موخر ہوگیا جس کی تصدیق دفتر خارجہ نے بھی کردی ہے اور دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ جونہی ان کا دورے کا شیڈول طے پاجائے گا وہ عوام کے سامنے لایاجائےگا۔ اس سے قبل…

پی ٹی آئی کے کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے،اسد قیصر

پشاور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پی ٹی آئی کے مذاکرات کی خبروں کی تردید کردی۔ گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کسی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے اور پی ٹی آئی کی بیک ڈور چینلز میں بھی کوئی بات چیت…