علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور کر لی۔ درخواست ضمانت پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔ علی امین…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، نیویارک میں اسٹیڈیم تیار

نیویارک(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیویارک کا نساؤ اسٹیڈیم تیار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم دیکھنے کے لیے پاکستان کے شعیب ملک، جمیکا کے یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز بھی آئے۔ انگلینڈ کے لیام پلنکٹ، ویسٹ…

اوکاڑہ،سانپ کے ڈسنے سے بچے کی ہلاکت، ڈاکٹر ملازمت سے برخاست

اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی)اوکاڑہ میں سانپ کے ڈسنے سے 3 سال کے بچے کی ہلاکت کے معاملے پر بچے کو ویکسین بروقت نہ لگانے پر ڈیوٹی ڈاکٹر فہیم کو ملازمت سے برخاست کر دیا گیا۔ اس حوالے سے سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ ناقص کارکردگی پر ٹی ایچ کیو…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف دائر درخواست خارج

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا تھا کہ سینیٹر…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے فیصل واوڈا کے خط کا جواب دے دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خط کا جواب دے دیا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ آئین پاکستان میں جج بننے کیلئے کسی اور ملک کی شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں، وکیل سے ہائی کورٹ کا جج بنتے…

اسلام آباد میں ای سٹیمپ پیپرز کے اجراء کافیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سٹامپ پیپرز کے حوالے سے ڈی سی اسلام آباد کا احسن اقدام اسلام آباد میں ای سٹیمپ پیپرز کا اجراء کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ شہری مینوئل سٹیمپ پیپر کی جگہ ای سٹیمپ پیپرز کو پراپرٹی اور لین دین کے لیے استعمال کر سکیں…

کراچی میں میٹرک امتحانات، آج بھی پرچہ آؤٹ

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں۔ آج نہم جماعت کا انگریزی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ گزشتہ 8 روز سے پرچہ آؤٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ کل دسویں جماعت کا حیاتیات…

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے 15 روز میں دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا۔پٹرول 15.93پیسےاور ڈیزل 7.88پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا. وفاقی حکومت نے تیل مصنوعات کی قیمتوں‌میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے .…

وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 36 ارب روپے کے ترقیاتی کاموں کو روکنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے مسائل سے متعلق اجلاس میں شریک مختلف محکموں کے افسران سے استفسار کیا کہ کیا خطیر رقم…

دبئی لیکس ، حکمران طبقہ قوم کو جواب دے،امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پہلے پانامہ لیکس، پھر پینڈورا پیپرز سامنے آئے اور اب دبئی پراپرٹی لیکس نے ملک کے حکمران طبقہ کی بیرون ملک جائدادوں اور دولت کا پول کھول دیا، قوم کو جواب چاہیے۔ دبئی لیکس…

ڈپٹی کمشنر گھوٹکی ڈاکٹر سید محمد علی کا اسپیشل ایجوکیشن سینٹر میرپور ماتھیلو کا دورہ

میرپور ماتھیلو (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر گھوٹکی ڈاکٹر سید محمد علی نے اسپیشل ایجوکیشن سینٹر میرپور ماتھیلو کا دورہ کرکے جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تعلیم حاصل کرنا ہر بچے کا بنیادی حق ہے، خصوصی بچوں کو تعلیم کے ساتھ پیشہ…

ذہنی و جسمانی نشونما کے لئے کھیلوں کے مقابلے لازمی ہیں،ڈپٹی کمشنر گھوٹکی

میرپور ماتھیلو ( نمائندہ خصوصی ) ڈپٹی کمشنر گھوٹکی ڈاکٹر سید محمد علی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی نشونما کے لئے کھیلوں کے مقابلے لازمی ہیں، ضلع میں تمام جلد کھیلوں کے مقابلے کروائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسپورٹس…