وزیر خوراک پنجاب کی اشیاء کی قیمتوں اور معیار پر کڑی نظر

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ مارکیٹ کی مستقل چیکنگ سے اشیاء کی قیمتوں اور معیار پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔ ایک بیان میں بلال یاسین نے کہا ہے کہ پنجاب میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی آرہی ہے۔…

رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا

سڈنی(نیوزڈیسک)سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نئے کوچ کی تلاش میں ہے، رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے لیے رابطہ کیا گیا، سابق آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی کرکٹ بورڈ…

فوجی فرٹیلائزر کے تعاون سے تعمیر ہونیوالی سکول بلڈنگ کا افتتاح

میرپور ماتھیلو (تنویر احمد سومرو ) فوجی فرٹیلائزر کمپنی میرپور ماتھیلو کے ریزیڈنٹ مینیجر برگیڈیئر ( ریٹائرڈ ) محمد سلیم چیمہ کا کرنل شکیل احمد چٹھا ، کرنل شجاعت منہاس ، پی آر او ایف ایف سی امان اللہ شر اور احمد علی سومرو کے ہمراہ ، ایف ایف…

ڈپٹی کمشنر گھوٹکی نے خانپور مہراسکول کو فرنیچر فراہم کردیا

میرپور ماتھیلو (تنویر احمد سومرو ) صوبائی وزیر سردار محمد بخش خان مہر نے اسکول میں فرنیچر کی کمی کا نوٹس ، ڈپٹی کمشنر گھوٹکی نے خانپور مہر کے قریب اسکول پہنچ کر فرنیچر فراہم کردیا۔ مزید اسکولوں کا سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان. تفصیلات کے…

پاکستان ایک چین اصول پر سختی سے قائم ہے، صدر آصف زرداری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک چین اصول کی پاسداری کرتا ہے کیونکہ پاکستان نے ہمیشہ تاریخ کی درست سمت کا انتخاب کیا ہے۔ گزشتہ روز چین۔ پاکستان سفارتی تعلقات کے قیام کی 73 ویں سالگرہ منائی گئی۔ چینی…

سفارتی تعلقات کی 73 ویں سالگرہ پر پاکستانیوں کا چین کے ساتھ آہنی دوستی کا جشن

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی اور چینی پرچموں کی تصاویر سے سجے پس منظر میں جب ایک پاکستانی میزبان نے پاک ۔ چین دوستی کو "آہنی بھائی چارے" کی حیثیت سے متعارف کرایا تو ہال تالیاں اور خوشی سے بھرے شور سے گونج اٹھا جو دونوں ممالک میں دوطرفہ…

پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں سرسید کلب اور جوہرآباد کلب کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام منعقدہ پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گلبرگ پر کھیلے جانیوالے پہلے میچ سرسید کرکٹ کلب…

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد( نیوزڈیسک)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی…

نان بینکنگ فنانس اور مضاربہ سیکٹر کی سالانہ رپورٹ جاری

کراچی(نیوزڈیسک)سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے کمشنر، سپیشلائزڈ کمپنیز ڈویژن، مجتبیٰ احمد لودھی نے نان بینکنگ فنانشل کمپنیوں اینڈ مضاربہ ایسوسی ایشن کی سالانہ رپورٹ کی رونمائی کی ۔ ایسی سی ائیشن کی سالانہ رپورٹ میں نان بینکنگ…

سملی ڈیم سے یومیہ 6 ملین گلین اضافی پانی شہریوں کو فراہم کیا جائے،چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) چوہدری محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بدھ کے روز واٹر مینجمنٹ کے حوالے سے سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا. جس میں واٹر سپلائی ونگ کے سنئیر افسران نے شرکت کی.…

پرنس کریم آغاکی گلگت بلتستان میںخدمات قابل تحسین ہیں،حاجی گلبر خان

گلگت (مصعب خالق)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے ہزہائنس پرنس کریم آغاخان کی صاحبزادی پرنسز زہرا آغا خان کی گلگت آمد پر حکومت اور گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہز ہائنس پرنس کریم آغا خان کی گلگت بلتستان…

کترینہ کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی

لندن(نیوزڈیسک)اداکارہ کترینہ کیف کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی۔ انکے شوہر وکی کوشل بھی اس وقت لندن میں ہیں۔ واضح رہے کہ کترینہ کیف کے ماں بننے سے متعلق مختلف خبریں سامنے آتی رہیں، تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ انکے ہاں بچے کی…