بجٹ کیلئے 1900 منصوبوں پر تبادلۂ خیال ہوا،میشرِ خزانہ کے پی

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختون خوا کے مشیرِ خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ نئے بجٹ کے لیے تقریباً 1900 منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ یہ بات کے پی کے مشیرِ خزانہ مزمل اسلم نے خیبر پختون خوا کے بجٹ 25-2024 ء کے حوالے سے خصوصی گفتگو…

گوادر پورٹ کے ذریعے درآمدات بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معاشی نمو کو فروغ دینے اور تجارتی آپریشنز کو دھارے میں لانے کی مسلسل کوششوں کے تحت آج فالو اپ اجلاس منعقد ہواجس کی صدارت وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کی ۔ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت کے مطابق اس سلسلے میں دوسرے…

رانا ثناء اللہ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا با قاعدہ چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا با قاعدہ چارج سنبھال لیا۔ وفاقی سیکرٹری ندیم ارشاد کیانی اور وزارت کے دیگر اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان سنبھالنے کے…

شدید ہیٹ ویو کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے،اس کے تین سپیل آنے ہیں،رومینہ عالم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پنجاب ،سندھ اور بلوچستان کے 26 اضلاع ہیٹ ویو کی زد میں ہیں ، ہیٹ ویو سے ہماری فصلوں اور گلیشیئرز پر براہ راست اثرات مرتب ہورہے ہیں ، جولائی اور اگست میں معمول سے…

جماعت اسلامی آزادی صحافت اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے ہمیشہ سے جدوجہد کر رہی ہے،حافظ نعیم

منصورہ(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے صحافی تنظیموں کو متنازعہ پنجاب ہتک عزت بل 2024ء کے خلاف احتجاج میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آزادی صحافت اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے ہمیشہ…

نیکٹا سیمینار،تعلیم اور روزگار کے حصول میں دینی مدارس کے کردار پر بحث

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نیکٹا کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔ سیمینارمیں تعلیم اور روزگار کے حصول میں دینی مدارس کے کردار پر بحث کی گئی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سربراہ نیکٹامحمد طا ہر رائے نے کہاکہ دینی مدارس کا…

سکھر ،تھانہ اے سیکشن کی حدود میں پرچی جواءکا کاروبار پر عروج پر

سکھر( نمائندہ خصوصی)سکھر میں معاشرتی و سماجی برائیوں کا خاتمہ نہ ہو سکا ،تھانہ اے سیکشن کی حدود میں پرچی جواءکا کاروبارعروج پر ،پولیس کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی ۔ رشوت کے عوض پرچی ڈیلرز مافیا سرگرم ، شہری حلقوں میں تشویش کی لہر، ایس ایس…

خانہ کعبہ کے دروازے و حجرِ اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے مالک عاشق حسین انتقال کر گئے

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے مالک عاشق حسین انتقال کر گئے۔ محمد عاشق حسین کےانتقال پر قونصل جنرل خالد مجید اور پاکستانی کمیونٹی نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ مرحوم محمد عاشق…

سلمیٰ آغا کی وجہ سے فلمی کیرئیر میں بہت نقصان برداشت کرنا پڑا،جاوید شیخ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فلم انڈسٹری کے مقبول و مایاناز اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ دوسری اہلیہ و اداکارہ سلمیٰ آغا نے کئی ہٹ فلمیں کرنے سے منع کردیا جس کی وجہ سے فلمی کیرئیر میں بہت نقصان برداشت کرنا پڑا۔ حال ہی میں جاوید شیخ…

کن بالی ووڈ اسٹارز نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا اور کیوں؟

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے اور طویل انتخابات کا سلسلہ جاری ہے جس کے پانچواں مرحلے میں گزشتہ دنوں ممبئی میں پولنگ ہوئی لیکن کافی سارے بالی ووڈ اداکاروں نے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ ممبئی میں پولنگ کے دوران ووٹ کاسٹ نہ…

فی تولہ سونے کی قیمت 6200 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 6200 روپے کم  ہو کر 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 5315 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 476 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 60 ڈالر سستا ہو کر 2335 ڈالر فی اونس…

پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے معاملے پر وزیر داخلہ کا نوٹس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج کے معاملے پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لے لیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے معاملے کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی، وفاقی سیکرٹری داخلہ…