پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی

لاہور(نمائندہ خصوصی) رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد 3 روز سے لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی ہے، کمر کا درد قدرے بہتر ہے، رہنما پی ٹی آئی کا میٹرس بدل دیا گیا…

ملک میں فسطائیت کی لہر، حکومت اوچھے ہتھکنڈے پر اتر آئی، شبلی فراز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں فسطائیت کی ایک لہر آئی ہوئی ہے، حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف سینیٹر شبلی فراز…

عوامی فلاح و بہبود کا ہر سیکٹر میری ترجیح ہے،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کا ہر سیکٹر میری ترجیح ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے رکن قومی اسمبلی شذرہ منصب اور سابق ایم این اے چودھری عابد رضا کوٹلہ نے ملاقات کی جس میں…

عامر لیاقت کو قتل کیاگیا،دانیہ شاہ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی (نیوزڈیسک)دانیہ شاہ نے مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی موت کو قتل قرار دیتے ہوئے مقدمہ دائر کرانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے دعویٰ کیا کہ مرحوم رکنِ قومی…

پی ٹی آئی سیکریٹریٹ سیل کرنے پر مزاحمت، انسدادِ دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے موقع پر مزاحمت کرنے پر انسدادِ دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے تھانہ کراچی کمپنی میں علاقہ مجسٹریٹ محمد سجاد کی…

پاکستان، چین میں سرمایہ کاری پر معاملات آگے بڑھ رہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چین-پاک اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 13ویں مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین میں سرمایہ کاری پر معاملات آگے بڑھ رہے ہیں۔…

سری لنکا میں قید 43 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں سری لنکا میں قید 43 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی پر اتفاق کیا گیا ہے۔ سری لنکن ہائی کمشنر نے اس سلسلے میں…

پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے مناسب پیشرفت ہوئی،آئی ایم ایف

نیویارک(نیوزڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے لیے مناسب پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آئی ایم ایف نے جاری کیے گئے بیان میں…

اسلام آباد،غیر قانونی تعمیرات مسمار، پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سی ڈی اے نے تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ میں قائم غیر قانونی تعمیرات گرا کر اسے سیل کر دیا ہے، مزاحمت کرنے پر پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا…

پاکستان ریکوڈک میں اپنے 15 فیصد حصص سعودی عرب کو فروخت کرے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بیرک گولڈ کی جانب سے ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے حصص فروخت کرنے سے انکار کے بعد سعودی عرب اور پاکستان نے اصولی طور پر ڈیل پر اتفاق کرلیا ہے اور اس سودے بازی کے تحت پاکستانی حکومت اپنے 15 فیصد حصص سعودی سرمایہ کار کو بیچے…

زرناب فاطمہ اور لاریب خالد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

لاہور(نیوزڈیسک)معروف یوٹیوبر و ڈیجیٹل کانٹینٹ کرئیٹر زرناب فاطمہ نے اپنے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خوشخبری سنائی ہے۔ زرناب فاطمہ اور اُن کے شوہر، ڈیجیٹل کانٹینٹ کرئیٹر لاریب خالد کی جانب سے سوشل میڈیا پر کچھ گھنٹوں قبل نئی…

دودھ، بیف اور مٹن کی قیمتوں کا مارکیٹ کے مطابق تعین کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) آئی ایم ایف کے مطالبے پر ملک بھر میں دودھ ، بیف اور مٹن گوشت کی قیمتوں کا مارکیٹ کے مطابق تعین کرنے کے لیے اصولی اتفاق کر لیا گیا ہے. آئی ایم ایف کامطالبہ، گوشت پروسیسر،کنزیومر ایسوسی ایشنز ودیگر سٹیک…