بھارت کی امیر ترین خاتون نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں انتخابات کے چھٹے مرحلے میں نئی دلی اور 7 ریاستوں میں پولنگ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 33 ارب ڈالر کے اثاثوں کی مالک بھارت کی امیر ترین خاتون ساوتری جندال نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

پی آئی اے کا چین سے آنیوالے والے مسافروں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے ) نے چین سے آنیوالے مسافروں  کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اےکاپاک چین دوستی کےحوالےسےبڑا اقدام، پی آئی اے نے چین سے آنیوالی پروازوں پر سفر کرنیوالے مسافروں…

چین میں منعقدہ نمائش میں پاکستانی خصوصی مصنوعات کی مقبولیت

ہاربن (نیوزڈیسک)چین کے شمال مشرقی شہر ہاربن میں منعقدہ چین ۔ روس نمائش میں ہاربن کے شہری چھن چھوان شینگ پاکستانی بزنس مین عدنان عباس سے اپنا پسندیدہ پیتل کا سامان خریدنے آئے۔ یہ دوسرا سال تھا جب انہوں نے پاکستانی پویلین میں قدم رکھا۔ چھن…

روہڑی سے کوٹری جانے والی موہن جو دڑو ایکسپریس پٹری سے اتر گئی

روہڑی(نیوزڈیسک)روہڑی سے کوٹری جانے والی موہن جو دڑو ایکسپریس پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثہ رحمانی نگر اسٹیشن کے قریب پیش آیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔…

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کردیا، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ ٹول ٹیکس میں اضافہ نیشنل ہائی ویز، ایم ون، ایم تھری، ایم فور اور ایم فائیو پر کیا گیا ہے۔ حویلیاں مانسہرہ…

پنجاب حکومت سولر انرجی میں سرمایہ کاری کیلئے سنجیدہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے وزیر صنعت وتجارت شافع حسین نے کہا ہے کہ حکومت مقامی سطح پر سولر پینلز کی مینو فیکچرنگ میں سنجیدہ ہے۔ صوبائی وزیر صنعت وتجارت شافع حسین سے چین کی ایک سولر کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پنجاب میں سولر…

سرگودھا میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل افراد کا ایک شخص پر تشدد

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)سرگودھا میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ سرگودھا کی مجاہد کالونی میں مشتعل افراد نے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو گھر میں گھر کر تشدد کا نشانہ بنا…

بانی پی ٹی آئی اور ان کے کارندے اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کے کارندے اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ملنے والی سہولتوں پر دیگر قیدیوں کے…

پشاور میں لوڈشیڈنگ کیخلاف مظاہرہ، شہری گرڈ سٹیشن میں داخل

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے مقامی الیکٹرک کمپنی کے خلاف احتجاج کیا ۔ مظاہرے کی قیادت پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فضل…

دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سال 2024 کے دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں سب سے کمزور ترین پاسپورٹ اس بار بھی افغانستان کا ہے۔ عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کی رپورٹ کے مطابق جو مختلف ممالک کے عام پاسپورٹ کے ذریعے ان کے…

ٹی 20ورلڈکپ،پاک،بھارت میچ آئی سی سی کے لئے کمائی کا ذریعہ بن گیا،للت مودی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی۔ نیو یارک اسٹیڈیم کے ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ کی قیمت 20  ہزار ڈالرز  یعنی 56 لاکھ پاکستانی  روپے  ہے، عام اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت 2  ہزار 750…

حکومت گیس قیمتوں کا اختیار اوگرا کو دے،آئی ایم ایف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئی ایم ایف نے ایک مرتبہ پھر حکومت کی جانب سے اوگرا کو گیس کی فروخت کی قیمت کا تعین کرنے کا اختیار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اب اپنے آپ کو  ٹیرف کے نفاذ کے معاملے سے الگ کرلینا چاہیے۔ سینئر…