سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق 585 واٹ کاسولر 20 ہزار 500 روپے سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا ،180 واٹ سولر 6 ہزار سے کم ہوکر 5500 پر آگیا۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ…

ایک اورپی ٹی آئی عہدیدارمستعفی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نائب صدر پی ٹی آئی ایسٹ عباس خان نے استعفیٰ ضلعی صدر کو ارسال کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ذاتی وجوہات کے باعث عہدے سے…

ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب ، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان

نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل پیر کو طلب کر لیا گیا ہے جس میں داخلی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا ، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم…

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے،کارکنان کی پکڑ دھکڑ شروع

24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی۔ پولیس کے چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آگئیں، راولپنڈی اوراسلام آباد میں پی ٹی آئی کے شعیب شاہین سمیت…

کامیاب نہیں ہوں گے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش،نوازشریف

صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ائیرپورٹ کے لیے روانہ ہوئے…

تعلیمی اداروں کی نجکاری ملک کیلئے خطرناک، حافظ نعیم الرحمان کا اظہار تشویش

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی نجکاری ملک کیلئے خطرناک ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے یوتھ گیدرنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں…

پی ٹی آئی کے 4 بڑے مطالبات کیا؟ اسد قیصر نےتفصیلات بتا دیں ، جانیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 4 بڑے مطالبات گنوا دیئے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے 4 بڑے مطالبات ہیں، جن میں پہلا بانی پی ٹی آئی سمیت تمام بے گناہ…

عطا تارڑ کا عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں سے معافی کا مطالبہ

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنما قوم سے معافی مانگیں اور مقدمات کا سامنا کریں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران…

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہوں، شاہ محمود قریشی

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ میں جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پہلے سائفر کیس میں اڈیالہ میں تھا، اللّٰہ نے سرخرو کیا، اب کوٹ لکھپت جیل میں جھوٹے کیسز میں قید…

اکتوبرکے مہینے میں برآمدات میں نمایاں اضافہ، اعداد و شمار جاری

موجودہ مالی سال کے ماہ اکتوبر میں برآمدات میں اضافہ ہوا ہے، اکتوبر 23 کے مقابلے میں اکتوبر 24 میں برآمدات میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس مہینے میں برآمدات 11 فیصد اضافے سے 2 ارب 98 کروڑ…