sui northern 1

ڈسکہ،کروڑروپے چوری کرنے والا ملزم دھر لیاگیا،سونا،ملکی وغیرملکی کرنسی برآمد

0
Social Wallet protection 2

ڈسکہ(نیوزڈیسک)ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والے ملزم کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

sui northern 2

تفصیلات کے مطابق ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والے ملزم کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم سے 40 تولے سونا، ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم نے 4 ماہ قبل گھر کے تالے توڑ کر چوری کی تھی

Leave A Reply

Your email address will not be published.