ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

ذیشان عاشق،صائمہ فاروق وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی ،پرسنل سیکرٹری مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے معاونِ خصوصی و پرسنل سیکریٹری کا تقرر کر دیا گیا۔

جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ذیشان عاشق ملک وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ صائمہ فاروق کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی پرسنل سیکریٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button