Gas Leakage Web ad 1

بھارت کا امن کا درس دینا مضحکہ خیز ہے، جموں و کشمیر نہ اُس کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ داخلی معاملہ، پاکستان

0

میرپور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا آغاز

Gas Leakage Web ad 2

آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
صدر ٹرمپ کی پالیسی آنکھ کے بدلے سرکی ہے، ایران کو ہر گزرتی رات کیساتھ بھاری قیمت چکانا ہوگی: مارکو روبیو کا انتباہ
تفصیلات کے مطابق میرپور اور اس کے گردونواح میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز مرحلہ وار بحال کی جا رہی ہیں۔

اس حوالے سے کچھ دیر قبل چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ اطلاعات ہیں کہ میرپور، آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطہ جلد مکمل طور پر بحال کر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے مظفرآباد اور دیگر علاقوں کے حوالے سے بھی ہماری درخواستیں جلد منظور کر لی جائیں گی۔

واضح رہے کہ میرپور، آزاد کشمیر میں گزشتہ 45 روز سے انٹرنیٹ سروس معطل تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.