واشنگٹن: امریکا میں ایران پر حالیہ حملے کے پس منظر میں ایک نئی سیاسی بحث نے جنم لے لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی سیاستدان اور تجزیہ کار یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ آیا یہ کارروائی واقعی امریکی قومی مفاد میں تھی یا پھر یہ اسرائیل کے ممکنہ یکطرفہ حملے کو روکنے کے لیے کی گئی۔
ایران میں حکومت گرانے یا جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: جرمنی کا دو ٹوک اعلان
امریکی سینیٹر الزبتھ وارن نے کہا ہے کہ اسرائیل پچھلے 40 سال سے امریکا کو ایران پر حملہ کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ پہلے صدر ہیں جنہیں اسرائیل آمادہ کرنے میں کامیاب رہا ۔
امریکی سینیٹر الزبتھ وارن نے کہا کہ یہ واضح ہے کہ نیتن یاہو اور ٹرمپ لوگوں کی توجہ ایپسٹین فائلوں سے ہٹانا چاہتے ہیں۔ ۔