Gas Leakage Web ad 1

ایران میں رجیم چینج کے بعد سعودیہ اسرائیل سے سفارتی تعلقات معمول پر لے آئیگا: ٹرمپ کے ساتھی کا دعویٰ

ایران میں رجیم چینج کے بعد سعودیہ اسرائیل سے سفارتی تعلقات معمول پر لے آئیگا: ٹرمپ کے ساتھی کا دعویٰ

0

امریکا کے ری پبلکن سینیٹر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزے گراہم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں موجودہ حکومت کے خاتمے کے بعد سعودی عرب اسرائیل سے اپنے سفارتی تعلقات معمول پر لے آئے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

لنزے گراہم کا کہنا تھا کہ ان کی آج ہی سعودی عرب سے بات ہوئی ہے اور اس میں اگر مگر کی کوئی گنجائش نہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھی نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے خاتمے پر سعودی عرب ابراہیمی معاہدے میں شامل ہو جائے گا جو کہ سب سے بڑا انعام ہوگا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.