جامعہ کراچی میں 2 مارچ کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
مشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھ گئی
رجسٹرار کے مطابق جامعہ میں آج تدریسی عمل معطل رہے گا جبکہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
دوسری جانب انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں آج کلاسز آن لائن ہوں گی۔