سپریم کورٹ نے زبانی معاہدوں کے مقدمات میں معیار ثبوت طے کر دیا

سپریم کورٹ نے زبانی معاہدوں کے مقدمات میں معیار ثبوت طے کر دیا

0

سپریم کورٹ نے زبانی معاہدوں کے مقدمات میں معیار ثبوت طے کر دیا۔

بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے علاقوں میں گزشتہ سال 118 اموات ہوئیں، رپورٹ

جسٹس شاہد بلال حسن نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کے مطابق زبانی معاہدہ ثابت کرنے کے لیے تاریخ، وقت، مقام، شرائط اور گواہان کی تفصیل لازمی ہے۔ سپریم کورٹ نے 1992 کے مبینہ زبانی معاہدے پر زمین کی منتقلی کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں ہوتی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.