راولپنڈی: عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی

راولپنڈی: عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی

0

پاکستان
راولپنڈی: عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی ہو گئیں۔

عالمی مالیاتی فنڈ کا جائزہ مشن تیسرے ششماہی جائزے کیلئے کل سے پاکستان کا دورہ کرے گا

نورین نیازی راولپنڈی کے داہگل ناکے پر زیر تعمیر سیوریج لائن عبور کرتے ہوئے گر گئیں۔

سیوریج لائن میں گرنے کے باعث ان کے ہاتھ، پاؤں اور ناک پر چوٹیں آئیں۔

انہیں زیر تعمیر نالے سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا جبکہ ان کے ہمراہ ایک اور خاتون بھی گر کر زخمی ہوئیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.