پاکستان 2026 کے لیے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب ہو گیا۔
وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کا صدر منتخب ہونا ملک و قوم کے لیے اعزاز قرار دیا۔
ہر شخص کو احتجاج اور جلسے کی اجازت ہے لیکن سڑکیں بند کرنے نہیں دینگے: وزیراعلیٰ سندھ
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بطور صدر پاکستان اے آئی، آئی ٹی اور ٹیکنالوجی پر اپنا مؤقف پہلے سے بہتر انداز میں دنیا کے سامنے پیش کر سکے گا، پاکستان کے پاس آئی ٹی میں قائدانہ صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع ہے۔