ملک بھرمیں لاپتا افراد کے کیسز کی تعداد 10 ہزار 806 تک پہنچ گئی

ملک بھرمیں لاپتا افراد کے کیسز کی تعداد 10 ہزار 806 تک پہنچ گئی

0

ملک بھر میں لاپتا افراد کے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان بھر میں لاپتا افراد کے مجموعی کیسز کی تعداد 10 ہزار 806 تک پہنچ چکی ہے۔ جنوری 2026 تک 9 ہزار 259 کیسز نمٹا دیے گئے تھے جبکہ ایک ہزار 547 کیسز اب بھی زیرِ تفتیش ہیں۔

محکمہ ریلویز نے جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کردیا

اعداد و شمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں 970 اور پنجاب میں 211 کیسز زیرِ تفتیش ہیں، جبکہ بلوچستان میں 167، سندھ میں 145، اسلام آباد میں 44 اور آزاد کشمیر میں 10 کیسز تاحال زیرِ تفتیش ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.