ٹرمپ انتظامیہ ایران کی درخواست پر مذاکرات ترکیہ سے منتقل کرنے پر آمادہ ہوگیا

ٹرمپ انتظامیہ ایران کی درخواست پر مذاکرات ترکیہ سے منتقل کرنے پر آمادہ ہوگیا

0

ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کی درخواست پر مذاکرات کا مقام ترکیہ سے عمان منتقل کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ اور ایران کے مذاکرات جمعہ کو عمان میں ہونے کا امکان ہے۔

پاکستان اور قازقستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور رابطہ کاری کے فروغ پر اتفاق

قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران کسی پیش رفت کا خواہشمند نظر آتا ہے، تاہم یہ دیکھنا ہوگا کہ آیا واقعی کوئی نتیجہ سامنے آتا ہے یا نہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.