پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت میں مزید 2 سالہ توسیع کی درخواست

پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت میں مزید 2 سالہ توسیع کی درخواست

0

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر کی سعودی آئل فیسلٹی کی موجودہ مدت ختم ہونے کے بعد اس میں مزید دو سال کے لیے توسیع کی درخواست کر دی ہے۔

حکومت کا مہاجرینِ جموں و کشمیر کیلئے فی کس گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ

اعلیٰ سرکاری ذرائع نے دی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ جاری آئی ایم ایف پروگرام کی تکمیل تک سعودی آئل فیسلٹی میں توسیع کے لیے نئی درخواست سعودی حکام کو ارسال کر دی گئی ہے اور اب باضابطہ منظوری کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب وزارتِ پیٹرولیم اور وزارتِ خزانہ نے بارہا رابطے کے باوجود اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.