آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مہم کا آغاز آج ہرارے میں انگلینڈ کے خلاف میچ سے ہوگا۔
پاکستانی ٹیم مقابلے میں ایک مضبوط امیدوار کے طور پر جانی جا رہی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ کئی ممالک میں مستقبل کے اسٹارز کو ابھرنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔
پاکستان، سعودیہ اور ترکیے نے دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا ہے، وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج
گذشتہ روز کے میچوں میں بھارت نے بارش سے متاثرہ میچ میں امریکا کو 6 وکٹ سے شکست دی، جبکہ ویسٹ انڈیز نے تنزانیہ کو ہرا کر اپنی مہم کا آغاز کامیابی سے کیا۔ مقابلوں کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا، جس میں میزبان زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں شامل تھیں۔