NA-194 لاڑکانہ سے بلاول بھٹو جیت گئے

0

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 194 لاڑکانہ سے پی پی پی چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو لاڑکانہ سے اپنا آبائی حلقہ جیتنے میں کامیاب رہے ہیں اور جے یو آئی کے مرکزی رہنما راشد محمود سومرو کو بھاری مارجن سے شکست دی ہے۔

غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق این اے 194 لاڑکانہ سے بلاول بھٹو زرداری نے ایک لاکھ 5 ہزار 508 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی ہے۔

جے یو آئی ف کے مرکزی رہنما علامہ راشد محمود سومرو صرف 20 ہزار 215 ووٹ ہی حاصل کر پائے ہیں

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.