Gas Leakage Web ad 1

عام انتخابات 2024: کراچی کے مختلف حلقوں سے نتائج آنا شروع

0

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور ساتھ ہی نتائج آنےکا سلسلہ جاری ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

کراچی کے حلقہ این اے 248 کے  361 پولنگ اسٹیشنز میں سے 3 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ  ڈاکٹر خالد مقبول 859 ووٹ لے کر  پہلےنمبرپر ہیں جب کہ آزاد امیدوار  ارسلان خالد 569  ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

حلقہ این اے 245 کراچی کے 256 پولنگ اسٹیشنز میں سے 1 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آیا ہے جس کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سید حفیظ الدین 170 ووٹ لےکر  پہلے نمبر  پر ہیں اور  آزاد امیدوار عطا اللہ 119 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

حلقہ این اے 232 کراچی کورنگی کے  270 پولنگ اسٹیشنز میں سے 1 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آیا ہے جس کے مطابق  آزاد امیدوار عدیل احمد 437 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جب کہ  جماعت اسلامی کے توفیق الدین صدیقی 215 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

حلقہ این اے 247 کراچی سینٹرل کے 267 پولنگ اسٹیشنز میں سے 4 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آیا ہے جس کے مطابق  ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہار الحسن 1204 ووٹ لےکر  پہلے نمبر پر ہیں جب کہ  جماعت اسلامی پاکستان کے منعم ظفر خان 590 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

حلقہ این اے 244 کراچی ویسٹ 1 کے 129 پولنگ اسٹیشنز میں سے 1 کاغیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آیا ہے جس کے مطابق  ایم کیو ایم پاکستان کے ڈاکٹر محمد فاروق ستار 151 ووٹ لے کرپہلے نمبرپر ہیں جب کہ  تحریک لبیک پاکستان کے ضمیر حسین 31 ووٹ لے کر دوسرے نمبر  پر ہیں۔

این اے 241 کراچی جنوبی 3 میں سے 234 پولنگ اسٹیشنز میں سے 1 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ  آیا ہے جس کے مطابق  آزاد امیدوار خرم شیر زمان 375 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جب کہ جماعت اسلامی کے نوید علی بیگ 34 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 239 کراچی جنوبی 1 کے 181 پولنگ اسٹیشنز میں سے 1 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کےنبیل احمد گبول 508 ووٹ لے کر  پہلے نمبر پر ہیں جب کہ آزاد امیدوار محمد یاسر 337 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 231 ملیر 3کے  215 پولنگ اسٹیشنز میں سے 1 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ  422  ووٹ لےکر پہلے نمبر پر ہیں جب کہ  جماعت اسلامی پاکستان کے عمر فاروق 153 ووٹ لے کر دوسرے نمبر  پر ہیں۔

این اے 249 کراچی سینٹرل 3  کے 320 پولنگ اسٹیشنز میں سے 1 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آیا ہے جس کے مطابق  ایم کیو ایم پاکستان کے احمد سلیم صدیقی 370 ووٹ لے کر  پہلے نمبر پر ہیں جب کہ  جماعت اسلامی پاکستان کے مسلم پرویز 70 ووٹ لےکر  دوسرے نمبر  پر ہیں۔

این اے 238 کراچی ایسٹ 4 کے 292 پولنگ اسٹیشنز میں سے 1 کا  غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آیا ہے جس کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے صادق افتخار 435 ووٹ لے کر پہلے نمبر پرہیں جب کہ جماعت اسلامی پاکستان کے سیف الدین 234  ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 232 کراچی کورنگی 1 کے 270 پولنگ اسٹیشنز  میں سے 1 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  آزاد امیدوار عدیل احمد 437 ووٹ لےکر  پہلے نمبر پر ہیں جب کہ جماعت اسلامی کے توفیق الدین صدیقی 215 ووٹ لےکر  دوسرے  نمبر  پر ہیں۔

این اے 247 کراچی سینٹرل 1 کے 267 پولنگ اسٹیشنز میں سے 4 کے  غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہارالحسن 1204 ووٹ لےکر پہلے نمبر پر ہیں جب کہ  جماعت اسلامی پاکستان کے منعم ظفر خان 590 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 244 کراچی ویسٹ 1 کے 129 پولنگ اسٹیشنز میں سے 1 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آیا ہے جس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کےڈاکٹر محمد فاروق ستار 151 ووٹ لے کرپہلے نمبرپر ہیں جب کہ  تحریک لبیک پاکستان کے ضمیر حسین 31 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 236 کراچی ایسٹ 2 کے 294 پولنگ اسٹیشنز میں سے 1 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آیا ہے جس کے مطابق  آزاد امیدوار محمد عالمگیر خان 215 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جب کہ جماعت اسلامی کے محمد اسامہ رضی خان 83 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 105 کراچی ایسٹ 9 کے 85 پولنگ اسٹیشنز میں سے 1 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آیا ہے جس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سعید غنی 520 ووٹ لے کر پہلے نمبر  پر ہیں جب کہ  جی ڈی اےکے عرفان اللہ خان مروت 368 ووٹ لےکر دوسرے نمبر  پر ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.