sui northern 1

وزیراعلیٰ پنجاب کا احسن اقدام، کرسمس کے موقع پر ملازمین کو بونس دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا احسن اقدام، کرسمس کے موقع پر ملازمین کو بونس دینے کا اعلان

0
Social Wallet protection 2

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرسمس کے موقع پر مسیحی ملازمین کو ایک تنخواہ بطور بونس دینے کا اعلان کیا ہے۔

sui northern 2

الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں منعقدہ کرسمس کی تقریب میں وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری بطور مہمان خصوصی شریک ہوئیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے مسیحی ملازمین میں تحائف تقسیم کیے اور ملازمین کے ہمراہ کرسمس کا کیک بھی کاٹا۔

مریم حکومت کا پراپرٹی آرڈیننس معطل؛ عدالت کا ایک اور فیصلہ سامنے آگیا

مریم نواز نے کہا کہ کرسمس کے تہوار پر مسیحی بہن بھائیوں کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں اور اقلیتیں ان کے دل کے بہت قریب ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مسیحی ملازمین صوبے کا فخر ہیں اور ان کی خدمات قابل ستائش ہیں، پنجاب حکومت اقلیتوں کے تحفظ اور فلاح کے لیے تمام ممکن وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.