sui northern 1

پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج 16 جنوری کو ہوگی

پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج 16 جنوری کو ہوگی

0
Social Wallet protection 2

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق چاند نظر آنے کے بعد یکم رجب 22 دسمبر بروز پیر ہوگی۔

sui northern 2

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو کمی

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اجلاس کے بعد یہ اعلان کیا۔ شب معراج 27 رجب کو منائی جائے گی، جو 16 جنوری 2026 کو ہوگی۔

زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے اپنے علاقوں میں منعقد ہوئے، جن میں چاند کی رویت کی تصدیق ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.