sui northern 1

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی ، نوٹیفکیشن جاری

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

sui northern 2

بی بی ایل: شاہین کا ناخوشگوار ڈیبیو، امپائر نے اوورکے درمیان ہی ہٹادیا، وجہ بھی سامنے آگئی

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق دسمبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 5.90 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔ اس کے تحت سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت 0.68 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کم کر کے 10.78 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کر دی گئی ہے۔

اسی طرح سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.57 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 11.83 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.