sui northern 1

بالرینا سے بلین ڈالر دنیا تک، دنیا کی سب سے کم عمر سیلف میڈ ارب پتی خاتون کون ہیں؟

بالرینا سے بلین ڈالر دنیا تک، دنیا کی سب سے کم عمر سیلف میڈ ارب پتی خاتون کون ہیں؟

0
Social Wallet protection 2

لوآنا لارا دنیا کی سب سے کم عمر سیلف میڈ ارب پتی خاتون بن گئیں۔

sui northern 2

پنجاب حکومت کا گندگی پھیلانے والوں پر بھی جرمانے عائد کرنےکا فیصلہ

فوربز میگزین کے مطابق برازیل کی سابق پیشہ ور بالرینا لوآنا لوپز لارا نے MIT سے کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد صرف 6 برس میں اپنے شریک بانی طارق منصور کے ساتھ Kalshi نامی prediction market اسٹارٹ اپ بنایا، جس کی مالیت اب 11 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

لوآنا کی یہ کامیابی انہیں صرف 29 برس کی عمر میں دنیا کی سب سے کم عمر خود ساختہ ارب پتی خاتون بنا گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.