sui northern 1

کندھ کوٹ: زنگ آلود راکٹ گولے سے کھیلنے والے 3 بچے دھماکے سے جاں بحق

کندھ کوٹ: زنگ آلود راکٹ گولے سے کھیلنے والے 3 بچے دھماکے سے جاں بحق

0
Social Wallet protection 2

سندھ کے ضلع کشمور کے شہر کندھ کوٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں زرعی زمین پر پڑا زنگ آلود راکٹ کا گولا پھٹنے سے مویشی چرانے والے تین بچے جاں بحق ہوگئے اور ایک بچہ زخمی ہوا۔

sui northern 2

عوام نے تشدد اور تخریبی سیاست کو مسترد کردیا، نواز شریف کا ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی پر بیان

پولیس حکام کے مطابق جاں بحق بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا اور ان کی عمریں 9 سے 12 سال کے درمیان تھیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق بچے راکٹ کے گولے کو ناکارہ سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ اچانک یہ پھٹ گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.