علیمہ خان کے لئے بری خبر ، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

علیمہ خان کے بری خبر ، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

0

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ حکم 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج مقدمے کی سماعت کے دوران جاری کیا گیا جس کی صدارت جج امجد علی شاہ نے کی۔

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل کا خود پر فائر، شدید زخمی

عدالت کے مطابق علیمہ خان ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کے باوجود پیش نہیں ہوئیں۔ جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ علیمہ خان ہر جگہ موجود نظر آتی ہیں لیکن عدالت میں پیش نہیں ہوتیں۔

عدالت اس سے قبل چار مرتبہ ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر چکی ہے جبکہ ان کے ضمانتی مچلکے بھی ضبط کرنے کے احکامات پہلے ہی دیے جا چکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.