پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کی جانب سے ملک بھر میں 38 جعلی نرسنگ کالجز کی فہرست جاری

0

پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل نے ملک بھر میں 38 جعلی نرسنگ کالجز کی فہرست جاری کی ہے۔ یہ ادارے منظور شدہ نہیں ہیں اور ان سے حاصل کردہ ڈگریاں تسلیم نہیں کی جائیں گی۔

اسلام آباد

  • کیپٹل کالج آف نرسنگ

  • ایڈورڈ کالج آف نرسنگ

  • نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ماڈرن لینگوئجز

  • انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز

  • یونیک ٹیکنیکل اینڈ پروفیشنل

صوابی

  • آربٹ کالج

مردان

  • مردان کالج آف نرسنگ

کراچی

  • امان انسٹی ٹیوٹ

  • میڈیا ایڈ اسکول

  • پری انسٹی ٹیوٹ

حیدرآباد

  • کالج آف نرسنگ

خیرپور

  • کائنات انسٹی ٹیوٹ

اٹک

  • مڈکئیر کالج

فیصل آباد

  • حلال نرسنگ اسکول

  • پروفیشنل انسٹی ٹیوٹ

گجرانوالہ

  • پروفیشنل کالج

جھنگ

  • پنجاب نرسنگ اکیڈمی

لاہور

  • بوسٹن انٹرنیشنل کالج

  • محمڈن کالج

  • قائداعظم انسٹی ٹیوٹ

راولپنڈی

  • بریلینٹ انسٹی ٹیوٹ

  • سٹی انسٹی ٹیوٹ

  • ای ڈی یو زون

  • فلاح

  • مرح

  • پرل

  • سدوزئی

  • سیوئیر

ساہیوال

  • بیسٹ کالج

  • پاک انٹرنیشنل کالج

سرگودھا

  • کنگ عبداللہ کالج

سیالکوٹ

  • اقراء کالج

  • مدر اینڈ چائلڈ کالج

پاکستان نرسنگ کونسل نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی نرسنگ ادارے میں داخلہ لینے سے پہلے اس کی منظوری لازمی طور پر چیک کریں۔ جعلی اداروں کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.