Gas Leakage Web ad 1

 نوازشریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان 

0

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے صدر میاں نوازشریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا لندن میں 2ہفتے قیام کا امکان ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز کا بھی نوازشریف کے ہمراہ جانے کا امکان ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

’آئینی عدالت ضروری ہے، بنا کر رہیں گے‘،بلاول

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.