sui northern 1

کولا نیکسٹ کے مالک کے بعد پنجاب سے 2 سینیئر ملازمین بھی اغوا

0
Social Wallet protection 2

لاہور(نیوزڈیسک)غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے پس منظر میں مغربی مصنوعات کے بائیکاٹ کے بعد تیزی سے مقبول ہوتے مقامی سافٹ ڈرنک کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد کے اغوا کے بعد کمپنی کے ڈپٹی مینیجر فنانس حسن نواز اور جنرل مینیجر دانیال خان کو بھی اغوا کرلیا گیا۔

sui northern 2

رپورٹس کے مطابق کولا نیکسٹ کے ڈپٹی مینیجر فنانس حسن نواز کو لاہور سے اغوا کیا گیا، جبکہ جنرل منیجر دانیال خان کو سفید ڈبل کیبن گاڑیوں میں مسلح افراد نے قصور سے اغوا کیا۔

واضح رہے کہ 23 جولائی کو کراچی سے اغوا ہونے والے کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد کے لاپتا ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.