sui northern 1

عشعب کینسو اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے

0
Social Wallet protection 2

واشنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستان کے عشعب عرفان کینسو اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے۔

عشعب عرفان نے سیمی فائنل میں کینیڈا کے لیام موریسن کو 0-3 سے شکست دی۔

پاکستانی کھلاڑی کی جیت کا اسکور 8-11، 6-11 اور 11-13 رہا۔

امریکا میں جاری اس 9 ہزار ڈالر انعامی رقم والے ایونٹ کا فائنل پاک اور بھارت کے کھلاڑیوں کے درمیان ہو گا۔

تھرڈ سیڈ عشعب عرفان فائنل میں 4 سیڈ بھارت کے ویر چوٹھرانی سے مقابلہ کریں گے۔

مزیدخبروں کے لئے ہمارے آفیشل فیس بک،ٹوئٹراورواٹس ایپ چینل کو فالوکریں

Twitter WHATSAPP CHANNEL FACEBOOK PAGE

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.