sui northern 1

مردان: جلالہ پل کے قریب دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

0
Social Wallet protection 2

مردان(نمائندہ خصوصی) مردان میں تخت بائی جلالہ پل کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے ۔

sui northern 2

دھماکے  کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، پولیس کی جانب سے جاں بحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جارہاہے۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغازکردیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.