sui northern 1

راجن پور: 2 گروپوں میں فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 افراد زخمی

0
Social Wallet protection 2

راجن پور (نیوزڈیسک)راجن پور کے کچے کے علاقے شاہ والی میں دشمنی پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق راجن پور کے علاقے کچہ شاہوالی میں پرانی دشمنی پر 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، جس کے دوران 2 افراد موقع پر جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے ہیں، قتل ہونے والوں میں باپ اور بیٹا شامل ہیں۔

آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ڈی جی خان سے رپورٹ طلب کر لی۔

انہوں نے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں پیش کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

مزیدخبروں کے لئے ہمارے آفیشل فیس بک،ٹوئٹراورواٹس ایپ چینل کو فالوکریں

Twitter WHATSAPP CHANNEL FACEBOOK PAGE

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.