اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی دودھ مافیاء کے خلاف سرگرم ۔
مختلف علاقوں میں دودھ کی چیکنگ اور 13000 لیٹر ملاوٹی اور غیر معیاری دودھ ضائع کر دیا گیا۔
پچیس ہزار لیٹرز دودھ چیک کیا گیا۔
دودھ میں مختلف کیمیکلز اور خشک پاوڈر کی بنا پر 4 دکانیں سیل کردی گئی ۔
پانی کی ملاوٹ پر دودھ ٹینکرز اور دکانوں کو 2 لاکھ جرمانے عائد کیے۔
ملاوٹ کے خلاف کسی صورت معافی نہیں دی جائیگی۔
عوام ایسے یونٹس کی نشاندہی کر کے ادارہ کے ساتھ تعاون کریں۔
عوام کو صاف اور محفوظ خوراک فراہم کرنے کے لئے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی ٹیمز دن رات کوشاں ہیں۔