اسحاق ڈار 10 تا 11 جون اردن کا دورہ کریں گے

0

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 10 سے 11 جون تک اردن کا دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 10 سے 11 جون تک اردن کا دورہ کریں گے۔

ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار اردن میں غزہ میں فوری انسانی امداد کے لیے کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.