Gas Leakage Web ad 1

سونا آج فی تولہ 3600 روپے سستا ہو گیا

0

کراچی(نمائندہ خصوصی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 3086 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 247 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.