انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت 11252 سمز بلاک کر دی گئیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹیکس نہ دینے والوں کی سمز بند ہونا شروع گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف بی آر بختیار احمد نے بتایاکہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت کل 22 مئی تک 11252 سمز بلاک کر دی گئی ہیں۔
ترجمان کے مطابق ایف بی آر ٹیکس کمپلائنس اور ٹیکس کلچر کے فروغ کیلۓ پر عزم ہے۔