sui northern 1

پاسپورٹ دفاتر میں ایجنٹ مافیا کا راج،وزیرداخلہ نےبڑاحکم دیدیا

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاسپورٹ دفاتر میں ایجنٹ مافیا کے راج کےخلاف وزیر داخلہ محسن نقوی کے حکم پر ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈاون شروع کردیاگیا۔

sui northern 2

تفصیلات کےمطابق ڈائریکٹر لاہور ریجن خالد عباس کی قیادت میں آپریشن کیاگیا۔

ڈائریکٹر لاہور ریجن خالد عباس کاکہناہےکہ ایجنٹوں کیخلاف آپریشن لاہور ریجن قصور اور شیخوپورہ میں کیاگیا ۔ لاہور میں گارڈن ٹاون ، شادمان اور شاہدرہ پاسپورٹ دفاتر کے باہر سے متعدد ایجنٹوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ۔

محکمہ بلدیہ کا عملہ پاسپورٹ دفاتر کے باہر رکھے ایجنٹوں کے دفاترمسمار کرنے لگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.