ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

وزیرداخلہ کا رینجرز کی گاڑی الٹنے سے 2 اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پرافسوس کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے  ضلع مٹھی میں اسلام کوٹ نگر کے قریب رینجرز کی گاڑی الٹنے سے 2 اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے  ضلع مٹھی میں اسلام کوٹ نگر کے قریب رینجرز کی گاڑی الٹنے سے 2 اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے جاں بحق اہلکاروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہارکیا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمی اہلکاروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button