sui northern 1

کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالر بن گئے

0
Social Wallet protection 2

لزبن(نیوز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالر بن گئے۔

sui northern 2

دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے 5 فٹبالروں میں کرسٹیانو رونالڈو پہلے نمبر پر ہیں۔

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سالانہ تنخواہ 173 ملین پاؤنڈ ہے، وہ سب سے زیادہ تنخواہ لے کر دنیا پر چھائے ہوئے ہیں۔

برازیل کے فٹبالر نیمار جونیئر جو اس وقت گھٹنے کی تکلیف کے باعث گراؤنڈ سے باہر ہیں، دنیا میں سب سے زیادہ کمانے والے فٹبالرز میں دوسرے نمبر پر ہیں۔

نیمار جونیئر کی سالانہ تنخواہ 86 ملین پاؤنڈ ہے، میسی اور رونالڈو کے بعد وہ دنیا کے تیسرے بہترین فٹبالر ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.