مریم نواز’ ان ایکشن‘! 5سالہ روڈ میپ کے اہم نکات سامنے آگئے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے 5سالہ روڈ میپ کے اہم نکات
پنجاب کو بزنس حب بنانا
پانچ آئی ٹی سینٹر کا قیام
اسمال بزنس لان
ہر ضلع میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال
لاہور میں مفت وائی فائی
لیپ ٹاپس اسکیم
خواتین کیلئے محفوظ ماحول کی فراہمی
ذہین طالبعلم کی پنجاب حکومت کے خرچے پرتعلیم
سرکاری اسکولوں کا معیار بڑھنا
نوجوانوں کیلئے الیکٹرک موٹربائیکس
کوئی بچہ وسائل کی کمی کے باعث اسکول سے باہر نہ ہو
نوجوانوں کیلئے یوتھ لان
ہر ضلع میں اسپیشل بچوں کیلئے اعلی اسکول
ہر ضلع میں دانش اسکول
سستے بازار کی مانیٹرنگ
ٹرانسجینڈرز کیلئے خصوصی پیکج
کرپشن کی روک تھام کیلئے سسٹم کا قیام