میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، علی زیدی

0

سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا ہے کہ عوامی رائے ہی تسلیم نہیں ہو رہی۔

علی زیدی کا کہنا ہے کہ ساری دنیا میں ہمارا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فیورٹ سیاسی جماعت وہ ہے جو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنائی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.