sui northern 1

وفاتی کابینہ نے آڈیو لیکس پر عمران خان کے خلاف قانونی کاروائی کی منظورِ دے دی

0
Social Wallet protection 2

یاد رہے کہ دو روز قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں امریکی سائفر اور آڈیو لیکس کے معاملے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

sui northern 2

ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے عمران خان کے دور کے وزرا اور سابق سیکرٹری اعظم خان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دیدی ہے آڈیو لیکس کس کے تحت وفتی کابینہ نے عمران خان پر قانونی کارروائی کی منظورِ عائد کر دی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.